پیپلز پارٹی کےرہنمامولابخش چانڈیوکی کمسن پوتی سوئمنگ پول میں ڈوب کر جاں بحق

granddaughter of Mola Bux Chandio drowned in the swimming pool, City42
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:مولا بخش چانڈیو کے گھر سوئمنگ پول میں دو سالہ بچی ڈوب کر جاں بحق ہو گئی۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والی بچی زینب مولا بخش چانڈیو کی پوتی ہے۔
بچی کی وفات کی تصدیق کے بعد لواحقین کے حوالے کردی گئی۔

پیپلز پارٹی کے رہنما اسد ابڑو نے بعد ازاں ٹویٹر میں ایک پوسٹ کر کے بتایا کہ مولا بخش چانڈیو  صاحب کی پوتی،  چیئرمین TMC عمیر مولا بخش چانڈیو کی بھتیجی، مھران چانڈیو کی بیٹی زینب کا قضائے الہٰی سے انتقال ہوگیا، بچی کی نماز جنازہ آج رات 9:00 بجے گلشن حبیب قاسم آباد میں ادا کی جائے گی۔