ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کو ایک اور بڑی کامیابی

Imran Khan
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پاکستان پیپلز پارٹی کے سابقہ ناظم گلبہار طارق محمد نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔

صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنان کو مفلر اور ٹوپیاں پہنائیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ملک کو حقیقی آزادی دلانے کے لیے عوام پاکستان تحریک انصاف کا ساتھ دیں۔

  کامران بنگش کا کہنا تھا کہ پی کے 77 میں ورکرز کی محنت سے آئے روز پی ٹی آئی قافلہ بڑھتا جا رہا ہے۔