(زین مدنی) اداکار کامیڈین چاند برال کا بطور گلوکار ڈیبیو ہوگیا ، چاند برال کا پہلا گانا ’’یار میرا ‘‘ریلیز کردیا گیا ۔
چاند برال کے پہلے گانے ’’یار میرا ‘‘ کی شاعری شائزہ علی خان اور خازن قادری نے لکھی ہے ، جبک ’’یار میرا ‘‘ گانے کی موسیقی ساجد نذیر علی نے ترتیب دی ہے ۔
واضح رہے کہ اداکار کامیڈین چاند برال نامور کامیڈین ببو برال کے بھانجے ہیں۔