ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آٹا پھر مہنگا،20 کلو کا تھیلا اب کتنے کا ملے گا؟

آٹا پھر مہنگا،20 کلو کا تھیلا اب کتنے کا ملے گا؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک: آٹے کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھ گئیں۔

 ایک ہفتے کے دوران پشاور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 400 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔

  آٹا ڈیلرز کا کہنا ہے کہ مکس آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 2600 روپے سے بڑھ کر 3 ہزار روپے ہو گئی ہے، فائن آٹے کا 20 کلو تھیلا 2700 روپے سے بڑھ کر 3100 روپے کا ہو گیا ہے, پنجاب سے آٹے کی ترسیل بند ہے، قیمت میں مزید اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔