ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: شہرمیں کم آمدنی والے طبقے کے لیے گوشت کی بڑھتی ہوئی قیمتیں تشویش کا باعث بنی ہوئی ہیں۔

برائلر گوشت کی موجودہ مارکیٹ قیمت 584 روپے فی کلوگرام ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ صاف گوشت 700 روپے فی کلوگرام فروخت ہو رہا ہے۔

محکمہ فوڈ مارکیٹ کے مطابق زندہ برائلر فارم ریٹ 375 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 389 روپے اور پرچون میں 403 روپے فی کلوگرام ہے۔