لیویز اہلکار ڈیوٹی سے واپس جاتے ہوئے فائرنگ سے شہید

لیویز اہلکار ڈیوٹی سے واپس جاتے ہوئے فائرنگ سے شہید
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: قلعہ سیف اللہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز ملازم سردار رحمت اللہ میرزئی شہید  ہو گئے۔ 
لیویز ملازم  سردار رحمت اللہ میرزئی ڈیوٹی سے اپنا گھر جاررہے تھے کہ شہر کے قریب اس پر فائرنگ کی گئی ۔ مقتول کی لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔لیویز ملازم سردار رحمت اللہ ولد عبدالکریم میرزئی سردار بسم اللہ ،سردار فرید احمد اللہ، نعمت اللہ کے بھائی اور سردار زین اللہ سردار حیات کے کزن تھے۔