ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گھروں میں گیس ناپید، حکومت کے مقررہ اوقات میں بھی غائب

گھروں میں گیس ناپید، حکومت کے مقررہ اوقات میں بھی غائب
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: گھروں میں گیس غائب، ماچس کی تیلیاں جلاجلا کر قوم عاجز آگئی۔

کراچی میں گیس ناپید ہوگئی اور گھریلو صارفین کے چوہلے ٹھنڈے پڑ گئے، ایسے میں  سلینڈربیچنے والوں کی چاندی ہوگئی ہے۔

 حکومت کے مقرر کردہ اوقات میں بھی گیس بالکل غائب ہے جس وجہ سے گھریلو صارفین کو مہنگا سلینڈر خریدنا پڑ رہا ہے جس کے باعث تنخواہ دار اور دیہاڑی دار طبقے کی جیبیں خالی ہوگئیں، مہنگائی کے ستائے افراد کے لیے سفید پوشی کا بھرم قائم رکھنا بھی دشوارہوگیا۔

Ansa Awais

Content Writer