ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راوی : بسنت مناتے ہوئے نوجوان چھت سے گر کر زخمی

راوی : بسنت مناتے ہوئے نوجوان چھت سے گر کر زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : راوی کے علاقہ میں بسنت مناتے ہوئے نوجوان چھت سے گر کر زخمی ہو گیا۔ 

واقع کے متعلق اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ 25سالہ سعد ساہیوال کا رہائشی تھا، راوی روڑ گلی نمبر 38میں حکومتی اجازت پر پتنگ بازی کی جا رہی تھی۔ 

عینی شاہدین کے مطابق پتنگ بازی کے ساتھ ناچ گانا ہو رہا ۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ پولیس کی بھاری نفری گرفتار کرنے پہنچ گئی نو جوان پولیس کے خوف سے نوجوان تیسری منزل سے گر کر زخمی  ہو گیا۔ 

نوجوان کو طبی امداد کیلئے میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔