ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رکن خیبر پختونخوا اسمبلی شکیل احمد کی رکنیت بحال

رکن خیبر پختونخوا اسمبلی شکیل احمد کی رکنیت بحال
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی شکیل احمد کی رکنیت بحال کر دی۔

گوشوارے جمع کروانے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے شکیل احمد کی رکنیت بحال کی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

 الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت شکیل احمد کی معطلی ختم کی گئی تھی۔

Ansa Awais

Content Writer