ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امینہ احمد نیپرا میں ممبر (ٹیرف اینڈ فنانس) مقرر ،نوٹیفیکیشن جاری

امینہ احمد نیپرا میں ممبر (ٹیرف اینڈ فنانس) مقرر ،نوٹیفیکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بابر شہزاد ترک :وفاقی حکومت نے امینہ احمد کونیپرا میں ممبر (ٹیرف اینڈ فنانس) مقرر کر دیا۔

 اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے امینہ احمد کی نیپرامیں بطورممبر (ٹیرف اینڈ فنانس)  تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاہے۔
 نوٹیفکیشن کے مطابق امینہ احمد کی نیپرا میں بطور ممبر تقرری 3 سال کیلئے کی گئی ہے۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق امینہ احمد آج 6 فروری 2026 سے نیپرا میں ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔