عابد چودھری:شراب کے نشے میں دھت اہلکار ایس پی سے چھٹی لینے پہنچ گیا۔
ڈولفن اہلکار ارسلان کو ڈولفن ہیڈ کوارٹرز سے گرفتار کر کے ایس پی ڈولفن شاہ میر کے حکم پرشرابی اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ذرائع کےمطابق اہلکار کو گرفتار کر کے میڈیکل کروایاگیا، رپورٹ میں شراب نوشی پائی گئی،تھانہ فیکٹری ایریا میں اہلکار کے خلاف شراب نوشی اور اخیتارات سے تجاوز کا مقدمہ درج کیا گیا۔
ایس پی ڈولفن نے اہلکار کو معطل کر کے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز کو انکوائری کا حکم دے دیا۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App