ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا اعلان کردیا گیا  

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا اعلان کردیا گیا  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:فیفا ورلڈ کپ 2026 کا اعلان کردیا گیا، میگا ایونٹ میں 48 ٹیموں کو 12 گروپس میں تقسیم کیا گیا۔

ٹورنامنٹ اگلے برس امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں کھیلا جائے گا۔

علاوہ ازیں فیفا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فیفا امن ایوارڈ سے نواز دیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن ایوارڈ فیفا کے صدر نے دیا۔