وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کیلئے کورونا ویکسین کی شرط ختم کردی

وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کیلئے کورونا ویکسین کی شرط ختم کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان خان: وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کیلئے کورونا ویکسین کی شرط ختم کردی۔

 وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کیلئے بڑا اعلان کرتے ہوئے این سی او سی کی ایڈوائزری پر کورونا ویکسین کی شرط ختم کردی، وزارت حج کی جانب سے متعلقہ بینکوں کو ہدایات جاری کردی گئیں۔

وزارت مذہبی امور نے واضح کردیا کہ حج درخواست گزاروں کو کورونا ٹیسٹ سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ضرورت نہیں۔