فلپائن میں بس کھائی میں گر گئی ،17 افراد ہلاک ، 12  زخمی

 فلپائن میں بس کھائی میں گر گئی ،17 افراد ہلاک ، 12  زخمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: مغربی فلپائن کے صوبے اینٹیک میں بس کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک جبکہ 12 افراد  زخمی ہوگئے۔

 تفصیلات کے  مطابق  مسافربس بریک فیل ہونے کے بعدتوازن کھو بیٹھی اور حادثے کا شکار ہوگئی ۔تیس میٹر گہری کھائی میں گرنے والی بس میں درجنوں افراد سوار تھے۔

 حکام کے مطابق آٹھ زخمیوں کی حالت تشویشناک جبکہ چار کی حالت مستحکم ہے۔ صوبہ اینٹیک کے حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے لاشوں کو نکال لیا گیا۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer