اب رات کوای چالاننگ نہیں ہوگی

اب رات کوای چالاننگ نہیں ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42) رات 12 بجے سے صبح چھ بجے تک ای چالاننگ نہیں ہوگی، شہری احتیاط اور قانون کی پاسداری کریں۔ سیف سٹی اتھارٹی کا مقررہ اوقات میں سگنلز پیلے رکھنے کا فیصلہ۔

سیف سٹی اتھارٹی  کے مطابق زیادہ ٹریفک فلو کے علاقوں میں سگنل چوبیس گھنٹے کام کریں گےاور ای چالاننگ بھی جاری رہے گی۔

Shazia Bashir

Content Writer