ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام

پشاور میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پشاور میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا ۔

پشاور میں  بم بارود اور دستی بم ناکارہ بنا دیے گئے۔ میلاد چوک میں سوزوکی پک اپ میں دستی بم اور دیگر بارودی مواد موجود تھا، پولیس کی بروقت کارروائی  سے ناپاک عزائم کو ناکام بنا دیا گیا ۔ 

بی ڈی ایس نے گاڑی تحویل میں لیتے ہوئے تمام بارود کو ناکارہ بنا دیا ۔

 پولیس کے مطابق گاڑی کی ملکیت کی جانچ کی جارہی ہے۔