سٹی 42:میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ 2026 کی تاریخ تبدیل، نیا شیڈول جاری کردیا گیا ۔
ایم ڈی کیٹ 2026 اب 20 ستمبر کو ملک بھر میں منعقد ہوگا ۔ایم ڈی کیٹ امتحان کا 16 اگست کو انعقاد منسوخ کر دیا گیا ، اعلامیہ جاری ہوگیا ۔
وزیر اعظم کی منظوری سے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ایم ڈی کیٹ کی تاریخ تبدیل کر دی ۔