ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میٹرک 2026: پنجاب میں 1 لاکھ سے زائدطلباء فیل

میٹرک 2026: پنجاب میں 1 لاکھ سے زائدطلباء فیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

   جنید ریاض:میٹرک امتحان میں ایک لاکھ سے زائد طلبہ فیل، ری چیکنگ کے لیے درخواستیں 21 اگست تک جمع کرائی جا سکیں گی.

 میٹرک کے پہلے سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کے بعد ایک لاکھ سے زائد طلبہ امتحان میں کامیاب نہ ہو سکے۔ بورڈ انتظامیہ کے مطابق طلبہ اپنے پرچوں کی ری چیکنگ کے لیے 21 اگست تک درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔

بورڈ کے مطابق ری چیکنگ کے لیے آن لائن درخواستوں کی وصولی 7 اگست سے شروع ہوگی ,ہر پرچے کی ری چیکنگ فیس 1100 روپے مقرر کی گئی ہے، جبکہ درخواست کی پروسیسنگ کے لیے 100 روپے اضافی فیس بھی وصول کی جائے گی۔