ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمت میں اضافہ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:ملک میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمت میں ایک ہزار 300 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 59 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔

10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 114 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 8 ہزار 41 روپے ہوگیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کے ریٹ 13 ڈالرز اضافے سے 3 ہزار 366 ڈالرز فی اونس ہوگئے۔