درنایاب: سابق سینئیر بیوروکریٹ جی ایم سکندر سے انتقال کر گئے ۔
ان کا نماز جنازہ اج مسجد امام حسین بحریہ ٹاؤن لاہور بروز بدھ بوقت 5 بجے شام بعد از نماز عصر ادا کیا جائے گا
جی ایم سکندر شدید علیل تھے اور چند روز سے نیشنل ہسپتال میں زیر علاج تھے