جنیدریاض: لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نہم جماعت کے نتائج تیار کرلیے، نتائج کا باقاعدہ اعلان 9 اگست کو کیا جائے گا۔
لاہور بورڈ نہم جماعت کے نتائج کا اعلان 9 اگست کو کرے گا، نتائج کا اعلان چیئرمین لاہور بورڈ زید بن مقصود جمعہ کے روز صبح دس بجے کریں گے، تقریب کا انعقاد لارنس روڈ پر واقع بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کے دفتر میں کیا جائے گا۔
کیپشن: Lahore board 9th class result Date
سورس: web desk
Stay tuned with 24 News HD Android App