لاہور میں بجلی کی اعلانیہ وغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ دوبارہ شروع، شہری پریشان

لاہور میں بجلی کی اعلانیہ وغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ دوبارہ شروع، شہری پریشان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: شہرمیں بجلی کی اعلانیہ وغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ دوبارہ شروع ہو گئی۔ 

تفصیلات کے مطابق بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ2 سے ساڑھے 3 گھنٹے تک پہنچ گیا۔ لیسکو کے 100سے زائد فیڈرز پر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ہونے لگی۔ کمپنی کی ڈیمانڈ بڑھ کر 4600 میگاواٹ تک پہنچ گئی۔ 

این پی سی سی سے فراہمی 4250 میگاواٹ ہونے لگی، سسٹم پر350میگاواٹ کا شارٹ فال ہونے سے لوڈشیڈنگ شروع کی گئی۔