موٹر وے روڈ پر ڈمپر نے کار سوار فیملی کو کچل دیا، باپ موقع پر جاں بحق، ماں، بیٹی زخمی

 موٹر وے روڈ پر ڈمپر نے کار سوار فیملی کو کچل دیا، باپ موقع پر جاں بحق، ماں، بیٹی زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: حافظ آباد کی موٹر وے روڈ پر ڈمپر نے کار سوار فیملی کو کچل دیا، حادثے میں باپ موقع پر جاں بحق ہوگیا، جبکہ خاتون اور بیٹی شدید زخمی ہوئے۔ 

تفصیلات کے مطابق حافظ آباد کے راستے میں آنے والی موٹر وے روڈ پر ڈمپر نے کار سوار فیملی کو کچل دیا، حادثے میں باپ موقع پر جاں بحق ہوگیا، جبکہ خاتون اور بیٹی شدید زخمی ہوئے۔ حادثے کا شکار خاندان کا تعلق گوجرانوالہ سے بتایا جاتا ہے۔ جانبحق اور زخمی کو ڈی ایچ کیو منتقل کیا جا رہا ہے۔