ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چھوٹا بچہ واشنگ مشین کے ڈرائر میں پھنس گیا، پھر کیا ہوا دیکھیے

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: چھوٹے بچوں کو اپنے اردگرد کی ہر چیز کے بارے میں ہمیشہ اپنے والدین سے اضافی توجہ اور دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے، والدین کو ہر وقت محتاط رہنا چاہیے کیونکہ ان کے بچوں کی ذرا سی لاپرواہی بھی سنگین حادثات کا باعث بن سکتی ہے۔

حال ہی میں، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک چھوٹا بچہ کھیل کے دوران واشنگ مشین کے ڈرائر میں پھنس گیا۔انسٹا گرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دو فائر فائٹرز کو واشنگ مشین کے ڈرائر میں پھنسے ایک چھوٹے بچے کو بچانے کی کوشش کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔