ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: 24 گھنٹوں میں 224ٹریفک حادثات، 290 افراد زخمی

لاہور: 24 گھنٹوں میں 224ٹریفک حادثات، 290 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری)صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 224ٹریفک حادثات ہوئے جن میں 290 افراد زخمی ہو گئے۔

 ترجمان ریسکیو کے مطابق ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 114شدید زخمی ہونیوالے افراد کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ

  لاہور میں ٹریفک حادثات کے175معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 290افراد زخمی ہوئے۔