ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب میں پہلی مرتبہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں پہلی مرتبہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راودلشاد:صوبہ بھرمیں نوجوان کھلاڑیوں کوآگےبڑھنےکےمواقع فراہم کیےجائینگے، وزیراعلیٰ مریم نوازنے پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا جامع پلان طلب کر لیا۔
وزیراعلیٰ نے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کومالی خود مختاری کی راہ پر گامزن کرنے کیلئےضروری اقدامات کا حکم دیا، پنجاب میں یوتھ انٹر ن شپ پروگرام شروع کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا۔
وزیراعلیٰ مریم نوازنے یوتھ انٹرن شپ پروگرام کے لئے جامع پلان طلب کر لیا۔

 مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب میں نوجوان کھلاڑیوں کو اپنے ٹیلنٹ کے اظہار کے مواقع فراہم کرینگے،خواتین کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کے مساوی مواقع ملیں گے۔