ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور سے مسقط، فلائی جناح کی پرواز کا آغاز

لاہور سے مسقط، فلائی جناح کی پرواز کا آغاز
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد:فلائی جناح کا لاہور سے مسقط فلائٹ آپریشن کاآغاز کر دیا گیا۔

 تفصیلات کےمطابق لاہور ایئرپورٹ مینجر نذیر احمد خان نے افتتاح کیا،چیئرمین ایئرلائنز آپریٹرز کمیٹی ادریس احمد موقع پرموجودتھے۔مینجر فلائی جناح سید عدنان کاشف سمیت ایئرلائنز انتظامیہ موجود تھی،فلائی جناح لاہور سے مسقط کیلئےدوطرفہ ہفتہ وار 3پروازیں آپریٹ کیا کرے گی۔

لاہور سے مسقط کیلئےاتوار، بدھ اور جمعہ کو پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔