ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قصور : بچوں کی لڑائی میں بڑےکود پڑے، 4 افراد زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

 قصور : بچوں کی لڑائی میں بڑےکود پڑے، 4 افراد زخمی، ایک کی حالت تشویشناک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ذاکر حسین: قصور میں تھانہ گنڈا سنگھ کے علاقہ سہجرہ میں بچوں کی لڑائی پر بڑے کود پڑے، دوران لڑائی فائرنگ سے 4 افراد شدید زخمی، ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
قصور: فائرنگ سے زخمیوں میں سید خاندان کے ظفر اقبال ، عمر شاہ، ثقلین شاہ و دیگر شامل
قصور: زخمیوں کو ڈسٹرکٹ بابا بلھے شاہ اسپتال منتقل کر دیا ، پولیس نے کاروائی کا آغاز کر دیا