کوئٹہ  سےعید اسپیشل ٹرین صبح دس بجے روانہ ہو گی

Eid Special Train, City42, Quetta to Rawalpindi,
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: کوئٹہ سے عید اسپیشل ٹرین صبح   7 اپریل کو راولپنڈی کے لیے روانہ ہوگی۔

 ریلوے حکام نے بتایا ہے کہ مسافروں کے سہولت  کے پیش نظر ایڈوانس بکنگ اس وقت جاری ہے۔ 

 11 بوگیوں پر مشتمل  ٹرین صبح 10 بجےکوئٹہ سے روانہ ہوگی۔ اس ٹرین میں ساڑھے 800 سو سے زائد مسافروں کی گنجائش ہے۔