سٹی 42: اسلام آباد، سوات ، مانانوالا میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
اسلام آباد، سوات ، مانانوالا میں زلزلے کے جھٹکے کے محسوس کیے گئے،اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے ،زلزے کی شدت 5 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی ، زیر زمین زلزلے کی گہرائی 20 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ، زلزے کا مرکز افغانستان میں ہے
لوگ کلمہ طیبہ کا وردکرتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے