ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عید میلاد النبی ﷺ ؛ پنجاب اسمبلی برقی قمقموں سے سج گئی

عید میلاد النبی ﷺ ؛ پنجاب اسمبلی برقی قمقموں سے سج گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پنجاب اسمبلی بلڈنگ کو عید میلادالنبی ؐ کے موقع پر برقی قمقموں سے سجا دیا گیا
12 ربیع الاول پر اسمبلی کی نئی اور پرانی عمارتیں دیدہ زیب مناظر پیش کرنے لگی،سبز روشنیوں سے سجائی گئی پنجاب اسمبلی کی عمارتوں کے دلکش مناظر آنکھوں کو خوبصورت لگ رہے ہیں 
سپیکر پنجاب اسمبلی نے  امت مسلمہ کو 12 ربیع الاول کے پرمسرت موقع پر مبارکباد دی ،ملک محمد احمد خاں نے کہا نبی کریم ﷺ رہتی دنیا تک انسانیت کیلئے ہدایت کا سرچشمہ ہیں۔