علی ساہی:شوق کا کوئی مول نہیں، ایکسائز کی تاریخ میں 17 کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کی سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈ کی گئی، جس کی رجسٹریشن فیس 94 لاکھ 41 ہزار روپے ادا کی گئی۔
شوق کا کوئی مول نہیں ،ایکسائزکی تاریخ میں سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈ 17کروڑ 60لاکھ مالیت گاڑی کی رجسٹریشن فیس 94لاکھ41لاکھ ادا کی گئی۔
شاہد گیلانی کا کہنا تھا کہ اس سے قبل گزشتہ ماہ 91لاکھ کی رجسٹریشن سب سے زیادہ کا ریکارڈ تھا۔
گوجرانوالہ کے رہائشی احمد وقاص نے رینج روور کیلئے اے ڈبلیواے089نمبر حاصل کیا۔
شاہد گیلانی کا مزید کہنا تھا کہ موٹر برانچ لاہور نے اب تک سب سے زیادہ ریکوری حاصل کی ،مالی سال کے پہلے2ماہ میں 5ارب سے زائد کاہدف حاصل کرلیا ۔