ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا مری کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ

ڈی جی آئی ایس پی آر کا مری کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے مری کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ کیا۔

 خصوصی نشست میں آرمی پبلک اسکول، کونوینٹ جیسس اینڈ میری اور پریزنٹیشن کونوینٹ کے طلبہء نے شرکت کی۔

 طلبہ کا کہنا تھا کہ ایسی معلوماتی نشست کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت ہے، وطن دشمن عناصر جتنی بھی کوشش کر لیں نوجواں نسل کو اپنی افواج سے دور نہیں کر سکتے۔

 انکا کہنا تھا کہ پاک فوج ہم سے ہے اور ہم پاک فوج سے ہیں، وطن دشمنوں کی ہر میلی آنکھ کے خلاف ہم پاک افواج کے ساتھ کھڑے ہیں۔

 طلبہء کے ساتھ نشست کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔