ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نو مئی مقدمات:عمر سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت پرسماعت ملتوی

نو مئی مقدمات:عمر سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت پرسماعت ملتوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جمال الدین جمالی: نو مئی جلاؤگھیراؤ کے مقدمات میںسابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی 5مقدمات میں درخواست ضمانت پرسماعت11ستمبرتک ملتوی کردی گئی۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل نے سماعت کی،عدالت نے آئندہ سماعت پر ضمانتوں پرپراسیکیوشن سے دلائل طلب کر لئے۔

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے وکیل اپنے دلائل مکمل کر چکے ہیں،جناح ہاؤس حملہ سمیت 5 مقدمات میں درخواست ضمانت پر دلائل ہوئے