دو دن کی انتھک محنت کے بعد بلآخرریچھ کا بچہ پکڑ لیا گیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : دو دن کی انتھک محنت کے بعد ریچھ کا بچہ پکڑ لیا گیا۔ 

تفصیلات کےمطابق بھاٹہ چوک کے علاقے میں دو دن قبل چوکیدار نے ریچھ دیکھا تھا۔ چوکیدار کی جانب سے پولیس کو اطلاع کی گئی، جس کے بعد  ریسکیو 1122, محکمہ وائلڈ لائف اور پولیس کی دو دن تک ریچھ تلاش کرتے رہے۔ دو دن کی انتھک محنت کے بعد ریچھ کا بچہ پکڑ لیا گیا۔ 

ریچھ کا بچہ وائلڈ لائف کے حوالے کر دیا گیا ہے۔