یومِ دفاع، پاک فضائیہ کا خصوصی ملی نغمہ جاری

Defense Day
کیپشن: Pakistan Air Force
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

در نایاب: یومِ دفاع کی مناسبت سے پاک فضائیہ نے معروف گلوکار علی ظفر کا خصوصی ملی نغمہ جاری کردیا.

پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے یومِ دفاع کی مناسبت سے ملی نغمہ جاری کر دیا۔ اس نغمے کو  ملک کے معروف اور نامور گلوکار علی ظفر نے گایا ہے جس میں جذبہ حب الوطنی کو اُجاگر کیا گیا ہے۔ نغمے میں وطن کے جانثاروں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اس عہد کی تجدید کی گئی ہے کہ پاک فضائیہ کا ہر فرد پوری قوم کے شانہ بشانہ وطن عزیز کے دفاع اور ترقی و خوشحالی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا۔