ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈولفن سکواڈ کی کارروائیاں، ہوائی فائرنگ کرنے والے دو ملزم گرفتار

ڈولفن سکواڈ کی کارروائیاں، ہوائی فائرنگ کرنے والے دو ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : رائیونڈ سٹی اور نشتر کالونی میں ڈولفن سکواڈ نے کارروائیاں کرتے ہوئے 2 ملزم گرفتار کرلیے۔ 

 ترجمان ڈولفن کے مطابق گرفتار ملزموں میں کامران اور صنم ساجد شامل ہیں، جن کے قبضہ سے پستول اور رائفل برآمد ہوا۔ ترجمان نے بتایا کہ ملزمان کو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے گرفتار کیا گیا۔

ترجمان ڈولفن کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزموں کو قانونی کارروائی کے لئے متعلقہ تھانوں کے حوالے کردیا گیا ۔