ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گھریلو تنازع پر شوہر کی فائرنگ سے بیوی سمیت دو افراد جاں بحق

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

انوار الحق:  صوابی کی تحصیل ٹوپی میں گھریلو تنازع پر شوہر کی فائرنگ سے بیوی سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والا دوسرا شخص ملزم کا داماد تھا۔ لاشوں کو ٹوپی اسپتال منتقل کردیا گیا۔