مستی گیٹ، پولیس نے اسلحہ سے بھری گاڑی پکڑ لی

 مستی گیٹ، پولیس نے اسلحہ سے بھری گاڑی پکڑ لی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فاران  یامین)مستی گیٹ پولیس نے شہر میں اسلحہ کی سپلائی ناکام بنا دی، گاڑی سے2 رائفل،پسٹل اور بڑی تعداد میں گولیاں اور کارتوس برآمد ، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
 مستی گیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ سے بھری گاڑی پکڑ لی،ملزم شہر میں لوڈر گاڑی پر اسلحہ کی ترسیل کر رہا تھا،ملزم کے قبضہ سے 2 عدد رائفل ،پسٹل،ساڑھے 13ہزار گولیاں 9ایم ایم پسٹل کی 1550گولیاں 223بور اور 22ہزار کاتوس برآمد کرلیے گئے۔ ملزم کے زیر استعمال گاڑی کو بھی تحویل میں لے لیا گیا۔پولیس نے ملزم نور عالم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ 

Ansa Awais

Content Writer