ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انسداد دہشت گردی عدالت؛ پی ٹی آئی راہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشت گردی عدالت؛ پی ٹی آئی راہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : تھانہ سی ٹی ڈی کے مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر ، شبلی فراز ، عمرایوب اور علی نواز کے وارنٹ گرفتاری جاری  کردیے گئے ۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی راہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے،۔پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر، شبلی فراز، عمر ایوب، علی نواز اعوان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ۔ 

انسداددہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ۔عدالت کا پی ٹی آئی راہنماوں کو 11 نومبر تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

پی ٹی آئی راہنماوں کیخلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے  ہے ۔ پی ٹی آئی راہنما متعدد بار طلب کرنے کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہو رہے تھے۔