ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آن لائن آرڈر پر قصور سے لاہور منشیات سپلائی کرنے آیا ملزم پکڑا گیا

 آن لائن آرڈر پر قصور سے لاہور منشیات سپلائی کرنے آیا ملزم پکڑا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 3 منشیات فروش گرفتار ہوئے 
راوی روڈ پولیس کی مختلف کارروائیاں، 2 منشیات فروش گرفتار ہوئے ۔ ملزم ساجد اور رؤف سے 1200 گرام چرس، 400 گرام آئس برآمد ہوئی ۔
ملزموں  کیخلاف مقدمات درج کرکے  تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا۔
قصور سے منشیات کی لاہور ترسیل ناکام بناتے ہوئے ایک اورمنشیات فروش  گرفتار ہوا۔
 پولیس نے بتایا ملزم سلطان کو چوکی صوئے آصل پولیس نے پرس رام سٹاپ سے گرفتار کیا۔ملزم آن لائن آرڈر پر قصور سے لاہور منشیات سپلائی کرنے آیا تھا 
گرفتار ملزم سے 2 کلو 100 گرام چرس برآمد ہوئی ۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔