ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہ جمال :بجلی کی جھولتی تاریں شہریوں کیلئے وبال جان بن گئیں

شاہ جمال :بجلی کی جھولتی تاریں شہریوں کیلئے وبال جان بن گئیں
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان خادم:شاہ جمال کے علاقےمیں بجلی کی تاروں کےبےہنگم جال مسائل کاسبب بننےلگے۔
بجلی کی جھولتی تاریں شہریوں کیلئے وبال جان بن گئیں،سال ہا سال سے نصب ہوتی تاریں خستہ حالی کا شکار ہیں۔
کئی مقامات پر تاروں کے جوڑ پر انسولیشن بھی موجود نہیں،علاقہ مکینوں نے متعلقہ حکام سے مسائل کے حل کی اپیل کی ہے۔