ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی متنازع ٹوئٹس کے مقدمات سے بری

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی متنازع ٹوئٹس کے مقدمات سے بری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی  کو عدالت نے متنازع ٹوئٹس کے مقدمات سے بری کردیا۔

ڈسٹرکٹ کورٹ میں اعظم سواتی کے خلاف متنازع ٹوئٹس کے کیسز کی سماعت ہوئی، جس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا، جس کے مطابق عدالت نے اعظم سواتی کو متنازع ٹوئٹس کے دونوں کیسز میں بری کردیا۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف ایف آئی اے نے متنازع ٹوئٹس پر 2 مقدمات درج کر رکھے تھے۔

Ansa Awais

Content Writer