ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق ڈی ایس پی سیکیورٹی لاہور ہائیکورٹ  انتقال کر گئے

سابق ڈی ایس پی سیکیورٹی لاہور ہائیکورٹ  انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: سابق ڈی ایس پی سیکیورٹی لاہور ہائیکورٹ ملک خالد محمود انتقال کر گئے۔

سابق ڈی ایس پی سیکیورٹی لاہور ہائیکورٹ ملک خالد محمود دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ 

 اہلِ خانہ نے دوست احباب اور عزیز و اقارب سے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی درخواست کی ہے۔