زیبا بختیارنے زندگی کی 57بہاریں دیکھ لیں

زیبا بختیارنے زندگی کی 57بہاریں دیکھ لیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی ) نامور پاکستانی اداکارہ زیبا بختیار آج اپنی57 سالگرہ منارہی ہیں۔

5 نومبر 1962کو کوئٹہ میں پیدا ہونے والی اداکارہ نے ٹی وی ڈرامہ سیریل انارکلی سے شوبز کی دنیا میں قدم رکھا اور اپنی خوبصورتی کی بدولت لوگوں کے دلوں پر چھا گئیں جبکہ ہندی فلم حنا سے بالی ووڈ میں فلموں کا آغاز کیا۔ انہوں نے بہت کم فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے جن میں دیش واسی، محبت کی آرزو، سرگم، قید اور بابو قابل ذکر ہیں۔پاکستانی فلم سرگم میں عمدہ اداکاری پر نگار فلم ایوارڈ سے نوازا گیا۔

  زیبا بختیار نے بہت سارے پاکستانی ڈرامہ سیریلز میں بھی کام کیا۔

Shazia Bashir

Content Writer