اب تھیٹروں کی ٹکٹس بلیک نہیں ہونگی

اب تھیٹروں کی ٹکٹس بلیک نہیں ہونگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی: اب تھیٹروں کی ٹکٹس بلیک نہیں ہونگی۔ ڈی جی ایکسائز نے ٹکٹوں کے ریٹس تھیٹرکے باہرآویزاں کرنے کا حکم۔

تفصیلات کے مطابق تھیٹروں میں کمائی بڑھانے کے لیے ٹکٹوں کی بلیک معمول کی بات ہے اسی لیے زیادہ ترتھیٹروں نے ریٹ لسٹ آویزان ںہیں کی ہوتی جس کی وجہ سے شہریوں سے من مانے ریٹس وصول کیے جاتے ہیں۔

شکایات موصول ہونے پر ڈی جی ایکسائزاکرم اشرف کے حکم  پر  ای ٹی اوانٹرٹینمنٹ نے تھیٹرمالکان کومراسلہ بھجوایا ہے کہ ٹکٹ  ریٹس باہر آویزان  کیے  جائیں اورجو مالکان نہیں کریں گے انکے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا اورخصوصی ٹیمیوں چھاپے مارکرچیکنگ بھی کریں گے۔

Shazia Bashir

Content Writer