ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، ایڈوانس تنخواہوں کی ادائیگی کا اعلان

 سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، ایڈوانس تنخواہوں کی ادائیگی کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک ;سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری!پنجاب حکومت نے 21مئی تک ایڈوانس تنخواہ دینے کا اعلان کر دیا۔

 محکمہ خزانہ پنجاب نے تنخواہوں کی ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

  نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ تمام محکموں کے ملازمین کو 21مئی تک تنخواہیں اور پنشن ادا کردی جائیں۔