ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور پریس کلب میں میوزیکل نائٹ منسو خ کر دی گئی

لاہور پریس کلب میں میوزیکل نائٹ منسو خ کر دی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور پریس کلب میں میوزیکل نائٹ منسو خ کر دی گئی
فنکاروں کو کلب کی جانب سے اعزازی شیلڈز دیں گئیں اداکار راشد محمود،گلوکارہ مونا خان ، سلمیٰ خان نے شرکت کی
کلب ممبر ناصر رضا کے انتقال کے باعث میوزیکل نائٹ منسوخ کی گئی، میوزیکل نائٹ میں نامور آرٹسٹ پرفارم کیے بغیر ہی چلے گئے