ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی

سٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔

  سٹیٹ بینک  کی مانیٹری پالیسی  کمیٹی نے شرح سود  12 فیصد سے کم کرکے 11 فیصد کر دی ،کمیٹی نے شرح سود میں 100 بیسز پوائنٹس کمی کا فیصلہ بھی کیا. سٹیٹ 

بینک کے مطابق مہنگائی کی شرح میں تیزی سے کمی ہوئی ہے ،اپریل 25 میں مہنگائی کی شرح 0.30 فیصد تک گرگئی ہے ،اپریل میں مہنگائی کی اوسط شرح 8 فیصد رہی ہے ۔

  ماہرین کے مطابق سٹیٹ بینک کے پاس دسمبر 2025 تک شرح سود میں مزید 200 بیسز پوائنٹس کمی کی گنجائش موجود ہے۔

 مالیاتی اداروں کی جانب سے بڑے سروے کے دوران 69 فیصد شرکا نے شرح سود میں کم از کم 50 بیسز پوائنٹس کمی کا اشارہ دیا ہے۔