ملک اشرف: نوجوان وکلاکےلئےجج بننےکاسنہری موقع،آن لائن درخواستیں جمع کروانےکی آج آخری تاریخ ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاءگریجوایٹ اور2سالہ وکالت پریکٹس والےاُمیدوار درخواستیں دےسکتےہیں،امیدواروں کیلئےدرخواست جمع کروانے کیلئے5ہزارروپےناقابل واپسی فیس مقرر کی گئی،نئےسول ججزکی بھرتی سےزیرالتوامقدمات نمٹانےمیں مددملےگی۔
چیف جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری کےبعدججزکی بھرتی کیلئےدرخواستیں طلب کر لی۔